ہماچل پردیش: آدمی کے پیٹ سے چمچہ، چھری، ٹوتھ برش، اسکروڈرائیور اور دروازہ کی کنڈی برآمد کیا گیا۔
منڈی(ہماچل پردیش): ہماچل پردیش کے منڈی شہر میں ڈاکٹرس نے ایک ذہنی طورپر معذور ایک شخص کے پیٹ سے آٹھ چمچے، دو اسکروڈرائیور، دو ٹوتھ برش، ایک چاقو اور ایک