سری لنکامیں مسلمانوں پرحملوں کے بعد نافذ کرفیوکوہٹایا گیا۔ سوشل میڈیا پرعارضی پابندی
سری لنکا میں عیسائیوں اور مسلم کمیونٹیز کے درمیان شروع ہوئے تنازعہ کے بعد اس کے پرتشدد ہوجانے پر پولیس نے چیلاؤ شہرمیں کرفیولگایاتھا جو آج صبح سے ہٹادیا گیاہے۔