رام مندر تحریک معاملہ۔ کرناٹک کے کرسیوک سری کانت پجاری کو ملی ضمانت
پولیس کا کہنا ہے کہ زیرالتواء معاملات کے ضمن میں ڈسمبر2023میں پجاری کوانہوں نے گرفتار کیاتھا۔ اس کو 1992میں رام مندر تحریک میں ملزم کی شراکت پر موڑ دیاگیا۔ ہبلی۔