Stairs

اٹل گھاٹ پر مودی کے سیڑھیوں سے گرنے کا معاملہ: سیڑھیوں کی مرمت کی جائے گی۔ سابق میں بھی کئی افراد گر چکے ہیں: ڈیویژنل کمشنر کا دعوی

کانپور(اترپردیش): کچھ قبل وزیراعظم نریندر مودی کانپور کے اٹل گھاٹ کی سیڑھیوں سے پیر پھسلنے کے سبب گرنے کا واقعہ پیش آیالیکن۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ان سیڑھیوں کی دوبارہ