حیدرآباد میں امریکی قونصل خانے نے اسٹوڈنٹ ویزا سیزن میں توسیع کردی
امریکی سٹوڈنٹ ویزا انٹرویوز اب اگست 2024 کے آخر تک جاری رہیں گے۔ حیدرآباد میں امریکی قونصلیٹ نے اسٹوڈنٹ ویزا سیزن میں دو ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔