داخلی امور کی وزرات نے جموں کشمیر انتظامیہ کی بات کو تسلیم کرلیاجس میں وہ لوک سبھا کے ساتھ اسمبلی انتخابات کرنے کی خواہش مند نہیں ہے
پچھلے ماہ مذکورہ ریاستی انتظامیہ نے پہلے تو جموں کشمیر ایک ساتھ الیکشن کرنے کے متعلق سکیورٹی وجوہات کی طرف اشارہ کیاتھا۔پارلیمانی الیکشن اپریل اور مئی میں منعقد ہونگے۔ نئی