ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ممتابنرجی نے الکٹراک گاڑی کی سواری کی۔ ویڈیو
ریاستی وزیر فرہاد حکیم کے پیچھے ممتا بنرجی بیٹھی ہوئی دیکھائی دیں جو بیٹری سے چلانے والے الکٹرک اسکوٹر چلارہے تھے کلکتہ۔ایندھن کی برھتی قیمتوں کے خلاف منفرد انداز کے