Student

مہارشٹرا۔ طالب علم کو وائرل ویڈیو کے بعد معطل کردیاگیا‘ جس میں این سی سی کیڈیٹس کو چھڑی سے مارتاہوا دیکھایاگیا۔

کالج کے ایک ذرائع نے بتایاکہ ان کے انتظامیہ نے اس واقعہ کا نوٹس لیا ہے اور وہ تعزیری کاروائی او راصلاحی اقدامات کررہی ہےتھانے۔ تھانے میں ایک کالج اسٹوڈنٹ