Succumb

جموں کشمیر حکومت کے اشتہار میں مقامی لوگوں سے دہشت گردوں کے دباؤ میں نہ آنے اور اپنی دوکانیں کھولنے کا استفسار کیاگیا

جمعہ کے روز دوکانیں‘ کاروبار اور مارکٹ پوری طرح بند رہیں اور سری نگر کے علاوہ کشمیر کے دیگر شہروں میں سکیورٹی دستوں کی بڑے پیمانے تعیناتی کی گئی تھی