Supreme Court Sexual Harassment

جنسی ہراسانی کے الزامات’عورت کی غیر موجودگی میں جانچ نہ کریں‘ سپریم کورٹ کا نام خراب ہوگا‘۔ جسٹس چندرا چوڑ نے پینل سے کہا

جسٹس نریمان کے ساتھ ایوان میں پینل سے ملاقات کے دوران مشورہ دیا کہ خاتون کے لئے وکیل کو منظوری دی جائے یا عدالت کسی عکاسی کرنے والے کا تقرر