گجرات کے سریندر نگر میں ایک الیکشن ریالی کے دوران کانگریس لیڈر ہاردیک پٹیل کوپڑا تمانچہ۔ ویڈیو
ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ پچیس سالہ پاٹیدار لیڈر جب ریالی سے خطاب کررہے تھے اس وقت ایک شخص اسٹیج پر آیا اور انہیں تمانچہ رسید کردیا