Surplus State

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز کہا کہ ہندوستان فوڈ سرپلس ملک بن گیا ہے اور عالمی خوراک اور غذائی تحفظ کے حل فراہم کرنے کے لئے کام کر رہا ہے۔

ہندوستان میں 65 سال بعد منعقد ہونے والی زرعی ماہرین اقتصادیات (ائی سی اے ای)کی 32 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کرنے کے بعد ایک اجتماع سے خطاب کرتے