بالاکو ٹ پر ششما سوراج کے بیا ن کے بعد بولا پاکستان،آخرکار پول کھل ہی گیا
ہندوستا ن کی وزیر خارجہ ششماسوراج کے بیان کے تھوڑی دیر بعد پاکستان نے اپنا رد عمل اظہار کیا ہے،کہا کہ انکے اس بیان سے خود انکی پول کھل گئی
ہندوستا ن کی وزیر خارجہ ششماسوراج کے بیان کے تھوڑی دیر بعد پاکستان نے اپنا رد عمل اظہار کیا ہے،کہا کہ انکے اس بیان سے خود انکی پول کھل گئی
وزیرخارجہ سشما سوراج نے چین کے وزیرخارجہ وانگ یی کے ساتھ دوطرفہ میٹنگ میں پلوامہ حملے کا ذکرکیا۔ روس، ہندوستان اورچین کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ سے باہر ہوئی اس