وزیر آبکاری نے ائی اے ایس رضوی کے غلط رویہ پر وی آر ایس منسوخ کرنے کا کیامطالبہ
ایکسائز منسٹر نے اسی دن جب حکومت نے رضوی کی ریٹائرمنٹ کو منظوری دی، چیف سکریٹری سے شکایت درج کرائی، رضوی پر شراب کی بوتل کے ہولوگرامس کے لیے ٹینڈر
ایکسائز منسٹر نے اسی دن جب حکومت نے رضوی کی ریٹائرمنٹ کو منظوری دی، چیف سکریٹری سے شکایت درج کرائی، رضوی پر شراب کی بوتل کے ہولوگرامس کے لیے ٹینڈر
تلنگانہ کے ایکسائز منسٹر جوپلی کرشنا راؤ نے کہا کہ انہوں نے چیف سکریٹری کو ایک مکتوب لکھ کر پرنسپل سکریٹری سید علی مرتضیٰ رضوی کے خلاف کارروائی کی درخواست