راہل گاندھی کے خلاف ایف آئی آر بی جے پی کی توجہہ ہٹانے کی حکمت عملی: ریونت ریڈی
چیف منسٹر نے الزام لگایا کہ بی جے پی نے بابا صاحب بی آر امبیڈکر کی وراثت کا دفاع کرنے پر کانگریس لیڈر کے خلاف ایف آئی آر درج کی