ویج نے سدھو سے کہاکہ وہ عمران خان کی پارٹی تحریک انصاف میں شامل ہوجائے
وزیر صحت انل وج نے پنجاب کے منسٹر نوجوت سنگھ سدھو کو نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ انہیں پاکستان کی سیاسی پارٹی تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلینا چاہئے ہریانہ۔ رپورٹرس سے