امریکی سپریم کورٹ نے ممبئی حملے کے مجرم تہور رانا کی بھارت حوالگی کی منظوری دے دی۔
ہندوستان پاکستانی نژاد کینیڈین شہری رانا کی حوالگی کا مطالبہ کر رہا تھا کیونکہ وہ 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے کیس میں مطلوب تھا۔ واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ