Tag Archives: Take

مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی ممتاز احمد خان آج ۵؍ بجے عبوری اسپیکر کی حیثیت سے حلف لیں گے ۔ 

حیدرآباد : گورنر آندھراپردیش و تلنگانہ ای ایس ایل نرسمہن آج راج بھون میں مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی ممتاز احمد خان کو عبوری اسپیکر کی حیثیت سے حلف دلوائیں گے۔ حیدرآباد سٹی پولیس کے ایڈیشنل کمشنر ٹرافک مسٹر انیل کمار نے بتایا کہ راج بھون کے قریب ۵؍ …

Read More »

کے چندر شیکھر راؤ نے تلنگانہ کے نئے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا۔ 

حیدرآباد : کے چندر شیکھر راؤ نے آج راج بھون میں تلنگانہ ریاست کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا ۔ اس موقع پر ریاست کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن بھی موجود تھے ۔ کے سی آر دوسری مرتبہ وزیر اعلیٰ کے عہدہ پر فائز ہورہے ہیں ۔ …

Read More »

بہار اسکول: فیس کی عدم ادائی پر ٹیچر نے بہنوں کا یونیفارم اتارلیا۔

پٹنہ: دولڑکیوں کو جو بہنیں بتائی جارہی ہیں کو ایک خانگی اسکول میں جو ضلع بیگوسرائے کا ہے کے انتظامیہ نے یونیفارم اتا کر اسکول سے نکال دیا۔مذکورہ دونوں لڑکیوں کے والد کی پولیس شکایت پر اسکول کے پرنسپل ا ور ٹیچر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ تفصیلات …

Read More »

مسلم پڑوسیوں نے ہندونوجوانوں کی آخر ی رسومات انجام دی۔ ’’ رام نام ستیہ ‘‘ کے نعرے بھی لگائے

مالڈا( ویسٹ بنگال): مسلم اکثریتی گاؤں میں رہنے والے نہایت غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک ہندو نوجوان کی آخری رسومات علاقے کے مسلمانوں نے انجام دی اس کے لئے مذکورہ مسلمانوں نے تمام مذہبی رسومات کی انجام دہی کے علاوہ ارتھی جلوس کے دوران ’’ رام نام ستیہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT