تمنا بھاٹیہ کو کرونا وائرس کی جانچ میں مثبت پایاگیا‘ حیدرآباد کے اسپتال میں داخل
حیدرآباد۔ٹالی ووڈ اداکارہ تامنا بھاٹیہ کو کرونا وائرس کی جانچ میں مثبت پایاگیاہے‘ جانچ کے بعد انہیں حیدرآباد کے ایک خانگی اسپتال میں داخل کیاگیاہے تمنابھاٹیہ کو حیدرآباد کے خانگی