معطل بی ایس ایف جوان نے جے جے پی چھوڑ دی۔ یادو کا بیان ’رائے دہندوں کو دھوکہ دے کر بھارتیہ جنتا پارٹی کی حمایت کی ہے‘
چندی گڑھ۔ بی ایس ایف سے برطرف ہونے والی جوان تیج بہادر یادو جس نے چیف منسٹر منوہر لال کھٹر کے مقابلے میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا اورشکست کھائی