Tag Archives: Telangana State

ٹی آر ایس کی 9‘ بی جے پی 4‘ کانگریس 3اور ایم ائی ایم کی ایک پر جیت

حیدرآباد۔سولہویں لوک سبھا کے نتائج مناظر عام پر آنے کے دوران تلنگانہ کی سولہا سیٹوں پر جہاں سے ریاست کی برسراقتدار ٹی آر ایس پارٹی نے اپنے امیدوار کھڑا کئے تھے اس میں سے 9سیٹو ں پر ٹی آر ایس کو جیت ملی ہے وہیں بی جے پی کے کھاتے …

Read More »

تلنگانہ اسٹیٹ میں نو منتخب شدہ اراکین اسمبلی نے حلف لیا ، ویڈیو 

حیدرآباد : آج نو منتخب شدہ اراکین اسمبلی نے تلنگانہ اسمبلی ہاؤز میں اراکین اسمبلی کی حیثیت سے حلف لیا ۔ عبوری اسپیکر ممتاز احمدخان نے حلف برداری اجلاس کی راست نگرانی کررہے تھے ۔ نئی حکومت تشکیل میں آنے کے بعد ۱۳؍دسمبر ۲۰۱۸ء کو وزیراعلیٰ کے عہدہ کیلئے کے …

Read More »

راہول گاندھی دنیا کے سب سے بڑے مسخرے۔ نہ تو وہ کانگریس صدر اور نہ ہی وزیر اعظم سے ڈرتے ہیں۔ چیف منسٹر کے سی آر کا دعوی

حیدرآباد۔تلنگانہ اسٹیٹ کی ریاستی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد گورنر سے ملاقات کرتے ہوئے ریاستی کابینہ کی قرارد اد پیش کرنے والے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے ٹی آر ایس پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر راہول گاندھی کو دنیا کا سب سے …

Read More »

دبیر پورہ اسپتال میں ہمہ منزلہ عمار ت کی تعمیرکاوعدہ اب تک پورا ہیں ہوا ‘ اسپتال میں عملے اور انفرسٹکچر کی کمی کے سبب مریضوں کو دشواریوں کا سامنا

دیڑھ سال قبل ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی ‘ ریاستی وزیرصحت ڈاکٹر سی لکشما ریڈی کے بشمول متعلقہ رکن اسمبلی اور دیگرقائدین نے اس اسپتال کاہنگامی دورہ کیاتھا اس کے بعد برسرعام اس بعد برسرعام اعلان کیا گیاتھا کہ یہاں پر سو کروڑ کی لاگت سے عالیشان اسپتال تعمیر …

Read More »

بائبل ہاوز برج منہدم‘ ریل سیفٹی راڈ کے گرنے سے فوجی جوان زخمی

حیدرآباد۔بنسلی لال پیٹ میں فوج کی گاڑی پر ریلوے برج گرا۔ سکندر�آباد علاقے میں پیش ائے ریلوے برج سیفٹی راڈ گرلاری پر گرگیااور اس حادثے میں کئے لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔ اس واقعہ میں آرمی کا ایک جوان بھی زخمی ہوا ہے۔ منگل کے روز صبح …

Read More »

عید الاضحی کے موقع پر حیدرآباد کی عید گاہ میر عالم میں مسلمانو ں کا اجتماع۔ تصوئیریں

نئے کپڑے زیب تن کئے ‘ اور عطر لگاکر تمام عمر فرزندان توحید نے ریاست تلنگانہ کی درالحکومت حیدرآباد کی مشہور عید گاہ میرعالم میں نماز عید الاضحی ادا کی۔ تکبرات کی گونج میں ہفتہ کے روز نماز عیدالاضحی کی ادائی کے بعد مسلمانوں نے ایک دوسرے سے بغلگیر ہوکر …

Read More »

ویڈیو: حج کیمپ2017کا اختتام‘ 6347عازمین حفاظت کے ساتھ مکہ پہنچ گئے

حیدرآباد۔ حج کیمپ2017کا اختتام عمل میںآیا۔ 449عازمین حج پر مشتمل آخری قافلہ حیدرآباد سے مقدس فریضہ حج کی ادائی کے لئے مکہ مکرمہ روانہ ہوگیا۔ اسپیشل افیسر حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور نے بتایا کہ 6347عازمین حج کیمپ حیدرآباد سے ادائیگی حج کے لئے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے ہیں۔ …

Read More »

حیدرآباد ائیر و اسپیس اور ڈیفنس انڈسٹری کا مرکز بن رہا ہے۔

حیدرآباد۔ہندوستان کی پرائیوٹ سکیٹر میزائل تیاری کی سہولت کے متعلق تنصیبات تلنگانہ کی درالحکومت کے تاج میں ایک اور خوبصورت اضافہ ہوگاجس کے بعد شہر حیدرآباد ائیر واسپیس اور ڈیفنس انڈسٹری کا مرکز بن جائے گا۔انڈسٹری لیڈر س کاکہنا ہے کہ شہر میک ان انڈیا کی شروعات کو لاگو کرنے …

Read More »

حمل کے لئے کالے جادو کے نام پر عورتوں کو برہنہ کرنے کا واقعہ: دو گرفتار

ورنگل:مقامی لوگوں کی شکایت کے بعد وردھان پیٹ پولیس نے دولوگوں کو گرفتار کیا‘ مقامی لوگوں کادعوی ہے کہ مذکورہ لوگ حمل ٹھرنے کے لئے خصوصی پوجا کے طور پرخواتین کوبرہنہ ہونے پرمجبور کررہے تھے۔ ڈی سی کی خبر کے مطابق دس عورتیں جن میں پانچ جوان او رنوشدی شدہ …

Read More »

بی جے پی 2019الیکشن میں تلنگانہ کے اندر کامیابی کے لئے روڈمیاپ تیار کررہی ہے

حیدرآباد۔تلنگانہ ٹوڈے کے مطابق تلنگانہ راشٹرایہ سمیتی کی زیر قیادت ریاست میں2019کے انتخابات کے لئے پارلیمنٹ اور اسمبلی کی زیادہ سے زیادہ سیٹوں پر کامیابی حاصل کرنے کا بی جے پی منصوبہ تیار کررہی ہے۔بی جے پی کے ریاستی صدر کے لکشمن نے یہاں پر رپورٹرس سے کہاکہ ’’ ہم …

Read More »

کانگریس لیڈر مکیش گوڑ کے بیٹے پر بندوق سے حملہ

حیدرآباد:جمعہ کے مصروف ترین ساعتو ں میں حیدرآباد کے بنجارہ ہلزعلاقے میں نامعلوم حملہ آوروں میں کانگریس لیڈر مکیش گوڑ کے بیٹے وکرم گوڑ پر بندوق سے حملہ کیا۔گوڑ کے ہاتھوں میں دوگولیاں لگی جس کے بعد انہیں اپولو اسپتال میں شریک کیاگیا جہاں پر وکرم گوڑ کا علاج کیاجارہا …

Read More »

تلنگانہ میں دوکاندار کے ساتھ پولیس کا ظلم‘ بندوق سے دھمکایا گیا۔ویڈیو

کھمم( تلنگانہ ):کیمرہ میں قید ہوئے چونکے دینے والے واقعہ میں ایک دوکاندار کو دولیس والے پیٹتے ہوئے دیکھائی دیتے ہیں‘ جن کی شناخت ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم کے مہیش او ررانا پرتاب کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ کمیرہ فوٹیج میں پولیس والے دوکاندار مہیش کو گالی گلوج …

Read More »

بہر صورت بی جے پی مسلم تحفظات کو روکے گی

حیدرآ باد۔ بی جے پی فلور لیڈر جی کشن ریڈی نے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کے بیان جس میں انہوں نے کہاکہ تھا کہ’’ ٹی آر ایس حکومت ریاست تلنگانہ کے مسلمانوں کو پسماندگی کی بنیاد پر تحفظات فراہم کریگی ‘‘ کو مضحکہ خیز قراردیا۔ آج یہاں ایک پریس …

Read More »

اسیما نند کی ضمانت : تلنگانہ وزیرداخلہ پر بی جے پی کی برہمی

حیدرآباد:بی جے پی نے ہفتہ کے روز حکومت تلنگانہ کے بیان جس میں کہاگیا کہ 2007مکہ مسجد بم دھماکہ کیس کے ملزم سوامی اسیما انندکو ملی ضمانت کی منسوخی کے لئے وہ عدالت سے رجوع ہونے کی بات کی گئی ہے کہ سختی کے ساتھ مذمت کرتے ہوئے اس کو’’ …

Read More »

بیف پر امتناع سے عوام کی صحت پر اثر‘ تلنگانہ عہدیداروں کی رائے

حیدرآباد۔تلنگانہ کے ایک ضلع کلکٹر نے جمعہ کے روز کہاکہ ’’خراب برہمنی تہذیب‘‘ کے پیش نظر بیف پر امتناع کی وجہہ سے عوام کی صحت پر اثر پڑرہا ہے‘بالخصوص ایس سی ‘ ایس ٹی کے لوگ کافی متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے مذکورہ طبقات کو مشورہ دیا کہ وہ صحت …

Read More »

تلنگانہ میں ہولی تہوار کے موقع پر 10افراد غرقاب

حیدرآباد۔تلنگانہ میں ہولی کے جشن کے دوران ریاست کے مختلف حصوں میں پانی میں ڈوبنے کے واقعات میں اتوار کے روز کم ازکم دس افراد ہلاک جبکہ دو افرادلاپتہ بتائے جارہے ہیں ۔مرنے والے تمام نوجوان ہیں جو رشتہ داروں او ردوستوں کے ساتھ ہولی کھیلنے کے بعد نہانے کے …

Read More »

کے سی آر نے کوراوی ویرا بھدرا سوامی مندر کو 75,000روپئے لاگت کی سونے کی مونچھیں پیش کی

حیدرآباد۔ تلنگانہ چیف منسٹرحزب اختلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تنقید کے باوجود‘ٹیکں دہندگان کے پیسے سے اور کیا کریں گے پتہ ہے۔ چندرشیکھر راؤ اب تیار ی کررہے ہیں کہ 75,000روپئے لاگت سے تیار کی گئی سونے کی مونچھیں(بنگارو میسالو)کوراوی ویرا سوامی مندر کو پیش کرنے کی ۔قبل ازیں …

Read More »

تصوئیریں:تلنگانہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مباحثہ برائے ’’ریاست تلنگانہ میں مسلمانو ں کا سماجی اور اقتصادی موقف‘‘

  تلنگانہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام اتوار کے روز مدینہ ایجوکیشن سنٹر میں ایک مباحثہ منعقد کیاگیا جس کا عنوان تھا ’’ تلنگانہ میں مسلمانوں کو سماجی او راقتصادی موقف‘‘ جناب ظہیر الدین علی خان کے علاوہ سوراج ابھیان کے قومی صدر یوگیندر یادو‘ ٹی جے اے سی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT