حیدرآبادمیں درجہ حرارت 40ڈگری ، سڑکیں سنسان
حیدرآباد:تلنگانہ بھر میں گرمی شدید اضافہ ہوا ہے ۔ درجہ حرارت 40ڈگری تک پہنچ گیا ہے ۔ جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں رہنے کو پسند کررہے ہیں ۔