Third Phase

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کا مرحلہ 3 : یاد رکھیں یہ انتخاب عزت نفس اور حقوق کے بارے میں ہے، راہول نے ووٹروں سے کہا

دوپہر 1 بجے تک 44 فیصد سے زائد پولنگ؛ ادھم پور ضلع میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ 51.66فیصدریکارڈ کیا گیا، اس کے بعد کٹھوعہ میں 50.09فیصد سانبہ میں 49.73فیصد،