Tmc member of parliament

ایوانِ بالا میں ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا مویترا کی تاریخی تقریر، جس نے مودی حکومت کے بخیے ادھیڑدیے

میں مولانا ابوالکلام آزادکی تقریر کے ایک اقتباس سے اپنی تقریر کا آغاز کرتی ہوں، مولانا ابوالکلام آزاد، جن کا مجسمہ اس عظیم ہال کے باہر نصب ہے،انھوں نے ایک