Saturday , October 19 2019

Tag Archives: TMC

پوجا شامل ہونے پر علماؤں نے نصرت جہاں کو بنایاتنقید کا نشانہ

میرٹھ۔ دیو بند نژاد ایک عالم دین نے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں کوکلکتہ میں جاری درگاپوجا جشن میں شامل ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا‘ انہوں نے اس کو ”غیراسلامی“ قراردیا او رمشورہ دیاکہ وہ ”اپنانام او رمذہب تبدیل“ کرلے۔ ٹی وی چیانلوں پر دیکھا گیا کہ …

Read More »

این آرسی کے خلاف ریالی کی ممتا نے کی قیادت۔ بنگال کی ایک اورتقسیم ہونے نہیں دیں گے

جمعرات کے روزآسام میں این آرسی کے خلاف احتجاج میں ممتا بنرجی سڑکوں پر اتر گئیں شمالی کلکتہ میں پارٹی ورکرس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی کو انتباہ دیا کہ وہ ”آگ کے ساتھ کھیل“ نہ کریں کلکتہ۔ بی جے پی کی زیرقیادت مرکزی حکومت کو …

Read More »

مغربی بنگال میں ”مرکزی دشمن“ کو باہر رکھنے کے لئے کانگریس پارٹی ممتا بنرجی سے ہاتھ ملاسکتی ہے۔

اس کو یقینی بنانے کے لئے پارٹی کی اعلی قیادت ٹی ایم سی چیف اور مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی اور کانگریس صدر سونیاگاندھی قطعی بات کرسکتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوران پچھلے ہفتہ کانگریس کی سابق صدر راہول گاندھی اور ترنمول کانگریس کے لوک سبھا …

Read More »

کیاہم پیزہ کی ڈیلیوری کررہے ہیں۔ عجلت میں بلوں کی منظوریوں پر ڈیرک اوبرین کا بیان

مذکورہ ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ جس انداز میں بل منظوری کئے جارہے ہیں وہ ”پارلیمنٹ کے ساتھ مذاق“ ہے اور حکومت اپوزیشن کو”پریشان“ کرنے کا حکومت کاطریقہ ہے نئی دہلی۔ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈیرک اوبرین نے چہارشنبہ کے روز تعجب کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہم قانون …

Read More »

ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ماہوا نے معلوماتی چوری کے الزامات پر میڈیاکو بنایا تنقید کا نشانہ

نئی دہلی۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ ماہوا موائترا نے ایوان لوک سبھا میں اپنی پہلی تقریر پر معلوماتی چوری کا الزام لگائے جانے کے بعد چہارشنبہ کے روز میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا انہوں نے امریکی مبصر مرٹن لانگ مین کے ٹوئٹ کا حوالہ دیا اور کہاکہ”دائیں …

Read More »

بنگال میں ’اقلیتوں کے لئے ڈائننگ ہال کے منصوبہ‘ پر وبال

کلکتہ۔بنگال حکومت کے ایک اعلامیہ جس میں کوچ بہار انسپکٹر برائے اسکول سے استفسار کیاگیا ہے کہ ان ریاستی اداروں کی شناخت کریں جہاں پر 70فیصد طلبہ اقلیتی کمیونٹی ہیں‘ مگر اس سے بی جے پی کی قیادت کا چہرہ سرخ ہوگیا ہے اور ٹی ایم سی کے خلاف ”امتیازی …

Read More »

دور فسطائیت کی ابتدائی علامتیں۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا مواتراکا انتباہ۔ ویڈیو

دور فسطائیت کی ابتدائی علامتیں۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا مواتراکا انتباہ۔ ویڈیو سال2014کے بعد ملک میں ایک نیا ماحول دیکھائی دے رہا ہے۔ مذہب‘ ذات پات او رگائے کے نام پر ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات۔ اظہار خیال کی آزادی پر کارضرب‘ حب الوطنی کے نام پر مقدمات …

Read More »

نصرت جہاں‘ مامی چکربرتی ٹی ایم سی کے لوک سبھا ممبرس کی حیثیت سے حلف لیا۔

مغربی بنگال کے مامی چکربرتی جودھپور سے اور نصرت جہاں بشیرت سے منتخب ہوئے ہیں۔ مذکورہ دونوں نے بنگلہ میں حلف لیا اور اس کا اختتام ’وندے ماترم‘ جے ہند‘ اور ’جئے بنگلہ‘ جیسے الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کیا۔ نئی دہلی۔نو منتخبہ ترنمول کانگریس کی اداکارہ سیاست داں بنی …

Read More »

پھاٹ پارہ تشدد نے فرقہ وارانہ رنگ اختیار کرلیا

علاقے میں بم باری کا سلسلہ جاری‘ اقلیتی طبقے میں خوف کاماحول کولکتہ۔ شمالی 24پرگنہ کے کانکی نارہ جہاں 2افراد کی موت کے بعد پورے علاقے میں دفعہ144نافذ ہے‘ ایک ایک شر پسند نے موٹر سیکل سوار بم پھینک کر فرار ہوگیاہے۔ خیال رہے کہ کولکتہ شہر سے محض44کیلومیٹر کی …

Read More »

بنگال میں رہنے والے لوگوں کو بنگالی میں بات کرنا سیکھنا چاہئے۔ ممتا بنرجی

ٹی ایم سی کی صدر نے اس بات کویہ بھی دہرایاکہ بیرونی لوگ ریاست میں ڈاکٹرس کو احتجاج کے لئے اکسارہے ہیں اوربی جے پی پر بنگالیوں اوراقلیتوں کو نشانہ بنانے کا بھی الزام عائد کیا کانچرا پارہ۔ چیف منسٹر ممتا بنرجی نے جمعہ کے روز مغربی بنگال میں رہنے …

Read More »

بنگال بشیرت تشدد۔ گھر والوں نے بتایا کہ کس طرح لوگوں نے تعقب اور قتل کیا

بی جے پی نے پیر کے روز سب ڈیویثرن بشیرت میں بارہ گھنٹوں کے بندکااعلان کیا اور ریاست بھر میں یوم سیاہ منانے کا بھی اعلان کیا۔ کلکتہ۔بی جے پی کے دو اور ٹی ایم سی کے ایک کارکن کے قتل اور بی جے پی کے ایک کارکن کے لاپتہ …

Read More »

جے ڈی(یو) نے کہاکہ وہ ممتا بنرجی کی شکست چاہتے ہیں مگر پرشانت کشور کی کمپنی کو مکمل آزادی دی ہے

پٹنہ۔ جے ڈی (یو) کے اتوار کے روز منعقدہ قومی عاملہ میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ مذمورہ پارٹی مجوزہ اسمبلی انتخابات برائے جھارکھنڈ‘ ہریانہ‘ دہلی اور جموں کشمیر میں تنہا میدان میں اترے گی اور اسکے علاوہ پارٹی نے اپنے نائب صدر پرشانت کشور کے ادارے کی مغربی بنگال کی …

Read More »

ہم مذہبی جذبات کااحترام کرتے ہیں مگر بی جے پی نفرت پھیلانے کے لئے رام کے نعرے کا استعمال کرتی ہے۔ ممتا

ممتا نے تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ وہ نفرت پھیلانے والوں کا منھ توڑ جواب دیں اور ملک کی تہذیب او رثقافت کو بچانے کاکام کریں کلکتہ۔ چیف منسٹر ممتا بنرجی نے کہاکہ وہ بھگوان رام سے منسوب مذہبی نعروں کا احترام کرتی ہیں مگر بی جے پی …

Read More »

بی جے پی نے بنگال یونٹ سے کہا‘ ٹی ایم سی کے کارکنوں کو شامل کرنے میں سستی برتیں‘ جانچ پڑتال کے بعد شامل کریں

مغربی بنگال کے بال پور ضلع کی لابھ پور سیٹ پر 2016میں ٹی ایم سی کی سیٹ پر جیت حاصل کرنے والے منیر ال نے اسی ہفتہ بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ َکلکتہ۔بی جے پی میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے رکن اسمبلی منیر الاسلام کے …

Read More »

پارلیمنٹ پہنچتے ہی ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے کردیا شادی کا اعلان

بنگلہ اداکاری نصرت جہاں کے چاہنے والے لاکھوں مداحوں کا دل اس وقت ٹوٹ گیا جب نصرت نے اپنی ایک تصویر شیئر کی، جس میں ان کے ہاتھ سے سگائی کی انگوٹھی دکھائی دے رہی ہے۔ پورے ملک اور خاص طورپر بنگال اورشمال مشرقی ہندوستان میں اس اداکارہ کی زبردست …

Read More »

ممتا کو یو ٹرن‘ حلف برداری تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا

کلکتہ-وزیر اعظم نریندر مودی کے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے کے اعلان کے ایک دن بعد ہی ممتا بنرجی نے کہا کہ نئے حالات میں وہ راشٹرپتی بھون میں منعقد ہونے والے حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گی ۔کل 30مئی کو نریندر مودی دوسری مدت …

Read More »

کم ووٹوں سے جیت کے بعد ممتا بنرجی نے ’’غداروں“ کی تلاش میں

کلکتہ۔ مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے ترنمول کانگریس کے ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق 129اسمبلی حلقوں میں بی جے پی کو سبقت ملنے کے بعد پارٹی کے اندر موجود”غداروں“ کی تلاش میں ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ بھگوا پارٹی کو 60اسمبلی حلقوں میں محض چار …

Read More »

انتخابی نتائج کے بعد اتحاد پر نظر رکھتے ہوئے کانگریس نے ٹی ایم سی کی حمایت کی

ئی دہلی۔انتخابی مہم کے دوران ایک دوسرے پر کانگریس اور ترنمول کانگریس کے حملوں کے باوجود چہارشنبہ کے روز کانگریس نے ترنمول کی حمایت کرتے ہوئے کلکتہ میں منگل کے روز پیش ائے تشدد کے واقعہ کا بی جے پی کو ذمہ دار ٹہرایا‘ جس سے ایسا محسوس ہورہا ہے …

Read More »

نظم ونسق پر رپورٹ میں گورنر کا اظہار ”تشویش“

مبینہ تشدد کے کئی واقعات کا ذکر دو صفحات کی رپورٹ میں۔ عہدیدار کلکتہ۔ ذرائع کے مطابق بنگال گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی نے چہارشنبہ کی شب مرکزی ہوم منسٹری کو ایک رپورٹ روانہ کی جس میں ریاست کے اندر ”نظم ونسق کے حالات“ کا حوالہ دیا گیا‘ تشویش کا اظہار …

Read More »

کلکتہ میں پیش ائے پرتشدد واقعات منصوبہ بند سازش کا حصہ تھے؟۔

کلکتہ۔ بیلا گھاٹ سے شیام بازار سے تک سات کیلومیٹر ممتا نے پیدا چلاتے ہوئے ایک بڑا ہجوم اکٹھا کیا۔ راستے میں بہت سارے مقامات پربیانرس دیکھائی دے رہے تھے جس پرلکھا تھا ”چھی چھی“۔ وہیں لوگ ہاتھوں میں پلے کارڈس تھامے تھے جس پر ودیا ساگر کی تصویر بھی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT