لندن ٹاور برج میں تکنیکی خرابی۔ مرمت کے بعد دوبارہ شہریوں کیلئے کھول دیا گیا۔ٹاور برج حکام کی شہریوں سے معذرت خواہی
لندن: لندن کا مشہور و معروف ٹاور برج ہفتہ کے روز اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی ہے جس کے سبب افراتفری پھیل گئی اور ٹریفک میں زبردست خلل واقع ہوا۔