پاکستان کی پہلگام دہشت گردانہ حملے کی ‘غیر جانبدار، شفاف’ تحقیقات میں شامل ہونے پیشکش۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا جب تک وہ اپنی عظیم جدوجہد اور قربانیوں سے اپنے حقوق حاصل نہیں کر لیتے۔