مرد گاڑی کا ایک پہیہ ہے تو دوسرا پہیہ عورت، تین طلاق کے متاثرہ خواتین کو یوگی حکومت کی مالی امداد، وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کے اعلانات
لکھنؤ: اترپردیش کے وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ نے چہارشنبہ شہر کے گومتی نگر میں واقع اندرا گاندھی ہال میں تین طلاق سے متاثرہ خواتین سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں