مدھیہ پردیش۔فساد زدہ کھارگاؤن میں 2گھنٹے کی کرفیو میں نرمی
بھوپال۔ مارکٹ سے اشیاء ضروری کی خریدی کے لئے مدھیہ پردیش کے فرقہ وارانہ فساد زدہ ضلع کھارگاؤن میں جمعرات کے روز کرفیو میں دو گھنٹوں کی راحت دی گئی