پچھلے 24گھنٹوں میں ہندوستان میں 1.2لاکھ کویڈ19کے معاملات درج‘ 7اپریل کے بعد سب سے کم
کویڈ 19کے جملہ معاملات ہندوستان میں 2,86,94,879کے ساتھ فعال معاملات15,25,248ہیں اور اب تک3,44,082اموات ہوئے ہیں۔نئی دہلی۔ ہندوستان میں کویڈ 19کے پچھلے 24گھنٹو ں میں 1,20,529نئے معاملات درج کئے گئے ہیں‘