یو جی سی2026پر سپریم کورٹ نے لگائی روک‘ کہا بیجا اور غلط استعمال کیاجاسکتا ہے
‘ہم نے ذات پات سے پاک معاشرے کے حصول کے لیے جو کچھ بھی حاصل کیا، کیا اب ہم رجعت پسند ہوتے جا رہے ہیں؟’ سی جے آئی نے پوچھا۔