ڈبلیو ایف ائی سربراہ کو 9جون تک گرفتار کریں یا پھر۔۔۔۔۔۔۔کسانوں کا مرکز کو الٹی میٹم
کسانوں نے مرکزکو دہلی اور ملک بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاج کے لئے متنبہ کیاکسان جواحتجاج کررہے کسانوں کی حمایت کررہے ہیں رسلنگ فیڈریشن آف انڈیا(ڈبلیو ایف ائی) سربراہ