یونانی کے ساتھ کھلواڑ کاسلسلہ ہنوز جاری۔ ارباب مجاز غیر سنجیدہ‘ یونانی کے نام پر لاکھوں روپئے کی کمائی کرنے والے لاپرواہ
حیدرآباد۔اُردو اور یونانی کے ساتھ تعصب کوئی نئی بات نہیں ہے۔ماضی میں بھی ان کے ساتھ کھلواڑ اور عصبیت کے کئی واقعات منظرعام پر ائے ہیں۔ جب سے آیوش کا