جنوری کو تامل ہیرٹیج کا مہینہ قرار دینے کے لیے امریکی ایوان میں مزید پیش رفت
امریکی ریاستیں شمالی کیرولائنا، وسکونسن، ورجینیا اور مینیسوٹا پہلے ہی جنوری کو تامل ثقافتی ورثہ کے مہینے کے طور پر تسلیم کر چکی ہیں۔ واشنگٹن: ہندوستانی نژاد امریکی قانون ساز