ازبکستان کی مساجد میں نابالغ بچوں کی نماز کے لئے شراکت پر عائد پابندی ہٹالی گئی ہے
تاشقند۔ازبکستان کے پہلے صدر اسلام کریمو کی جانب سے عائد تحدیدات کا خاتمہ کرتے ہوئے ملک میں بچوں کو مساجد میں نماز کی ادائیگی کے لئے دوبارہ اجازت دیدی گئی