ٹیکہ سرٹیفکیٹ پر سے وزیراعظم مودی کی تصویر ہٹانے کی مانگ پر مشتمل درخواست کیرالا ہائی کورٹ میں دائر
اسی کے مطابق درخواست گذار نے ایک اعلامیہ مانگا ہے کہ درخواست گذار کے کویڈ19ٹیکہ سند پر وزیراعظم کی تصویر اس کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ کیرالا۔ کیرالا