کرناٹک۔ودھان سدھا میں نماز کی پیشکش کے خلاف سری رام سینا کا ’انتباہ‘۔
جے ڈی ایس رکن اسمبلی بی ایم فاروق نے چیرمن کرناٹک اسمبلی کی عمارت میں نماز کے لئے جگہ کی مانگ پر مشتمل مکتوب تحریر کرنیکے بعد یہ سامنے آیاہے۔
جے ڈی ایس رکن اسمبلی بی ایم فاروق نے چیرمن کرناٹک اسمبلی کی عمارت میں نماز کے لئے جگہ کی مانگ پر مشتمل مکتوب تحریر کرنیکے بعد یہ سامنے آیاہے۔
شکایت میں الزام لگایاگیا ہے کہ قانون ساز اسمبلی میں ایک منظم ہنی ٹراپ گینگ کام کررہی ہے۔بنگلورو۔ پولیس ذرائع نے جمعہ کے روز بتایاکہ کرناٹک چیف منسٹر بسوراج بومائی