مظفر نگر فسادات۔ بی جے پی رکن اسمبلی کو دو سال قید‘ کھاتااولی اسمبلی حلقہ سے موجودہ رکن اسمبلی سیانی کو ملی ضمانت
مظفر نگر۔ مظفر نگر میں مذکورہ ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے بی جے پی رکن اسمبلی وکر م سیانی کے بشمول 12لوگوں کو دوسال قید کی سزا سنائی ہے‘