مچھر مارنے کے بعد شمار کروں یا پھر آرام سے سو جاؤں: وی کے سنگھ
مودی کابینہ میں وزیر وی کے سنگھ نے بالاکوٹ میں ہندوستانی فضائیہ کے ذریعہ کیے گئے ائیر اسٹرائیک کے تعلق سے ایک تازہ بیان دیا ہے جو کافی دلچسپ ہے۔