بنگلورو پولیس نے جوڑے سے ”رات 11بجے کے بعد سڑک پر گھومنے“ پر 3ہزار روپئے کا مطالبہ کیا
مذکورہ جوڑا ایک سالگرہ تقریب سے واپس ہورہا تھا اچانک دو پولیس جوانوں نے ان کا راستہ روکا ان کے فون ضبط کرلئے‘ ان سے ادھار کارڈ کی تفصیلات مانگی