آگرہ میں جمنا کی سطح بڑھنے سے پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا ۔
ضلعی انتظامیہ نے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ایک کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، اور اہلکار مسلسل صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔