نجیب احمد کیس ۔لاپتہ طالب علم کی والد کو رپورٹ حوالے کرنے سی بی ائی کو ہدایت
نجیب احمد کی والدہ نے دعوی کیاکہ سی بی ائی نے 201دستاویزات اور بیانات کا ذکر کیا‘ مگر اس میں سے کچھ بھی ان کے حوالے نہیں کیا۔ نئی دہلی۔