افغانستان: طالبان خواتین کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے سکتے ہیں
کابل۔ افغانستان کرکٹ بورڈ چیرمن عزیز اللہ فضلی نے جمعہ کے روز خواتین کی ٹیم کو کرکٹ کھیلنے کی اجاز ت دینے کا اشارہ دیاہے۔این ڈی ٹی وی کی خبر