کویت نے پاکستان شہریوں کے وزیر ا کو دس سال کی منسوخی کے بعد کیابحال
کویت نے پاکستان میں 2011سے ورک ویزا پر روک لگادی تھی‘ اور سابق کی حکومتوں کی جانب سے متعدد کوششوں کے بعد بھی امتناع نہیں ہٹایاگیاتھا کویت۔دس سال کی منسوخی
کویت نے پاکستان میں 2011سے ورک ویزا پر روک لگادی تھی‘ اور سابق کی حکومتوں کی جانب سے متعدد کوششوں کے بعد بھی امتناع نہیں ہٹایاگیاتھا کویت۔دس سال کی منسوخی
ریاض۔ جدہ نژاد نیوز پیپر سعودی گزٹ کی خبر کے مطابق سعودی عربیہ نے ان لوگوں کے ورک ویزا کی منسوخی اور پیسوں کی ادائیگی کا عمل شروع کردیا ہے