آرایس ایس پوری دنیا کے لئے خطرہ،برطانیہ میں آر ایس ایس پر پابندی عائد کی جائے، ورلڈ ہیومن رائٹس واچ کا مطالبہ
لندن: عالمی یوم حقوق انسانی کے موقع پر کل علاقہ سلاؤ میں ورلڈہیومن رائٹس واچ کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں کہا گیا کہ ہندوستان کی انتہاء پسند ہندو