Yashomati-thakur

مہارشٹرا: گائے کو دیکھنے و چھونے سے انسان کے جسم سے منفی اثرات دور ہوتے ہیں، گائے ایک مقدس جانور ہیں :وزیر یشومتی ٹھاکور

امراوتی: گائے کو دیکھنے وچھونے سے انسان کے جسم سے منفی اثرات دور ہوتے ہیں۔ مہارشٹرا کے شیو سینا حکومت میں نئی وزیراطفال و رکن اسمبلی کانگریس یاشومتی ٹھاکور نے