مہارشٹرا۔ بس اورٹرک کی ٹکر کے سبب لگی آگ‘10کی موت30زخمی
عہدیداروں نے یہاں بتایاکہ ہفتہ کی صبح ایک خانگی مسافر بس کی ایک ٹرک سے ٹکر کے سبب آگ بھڑکی اور 10لوگوں کی موت جبکہ30دیگر زخمی ہوئے ہیں ناسک۔عہدیداروں نے