حیدرآباد۔ اویسی پورہ مانصاحب ٹینک میں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ جس میں ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ارشد احمد اور ہمایوں نگر کے پی سی سرینواس راؤ اور دوسرے اراکین نے بھی شرکت کی جنوری 26, 2019