میوات کی بیٹی شبانہ نے ایم ڈی یو یونیورسٹی کے ایم اے اردو میں کیا ٹاپ ;ایم اے اردو کے پہلے سال کے نتینجے میں شبانہ نے 92 فیصدی نمبر حاصل کئے ہیں۔
یاسین میو ڈگری کالج(وائی ایم ڈی) نوح کی طالبہ شبانہ نے اپنے کالج اور والدین کا نام روشن کیا ہے۔ ایم اے (اردو) میں پڑھنے والی طالبہ شبانی نے ایم