سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کوویڈ۔19 سے متاثر
اسلام آباد(پاکستان): پاکستان کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کورونا وائرس سے مثبت پائے گئے ہیں۔ ان کے فرزند قاسم گیلانی نے اپنے ٹوئٹر بلاگ پر یہ اطلاع دی۔